کورونا بحران میں ٹیکس بڑھانا غلط فیصلہ: پی چدمبرم

0

کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مالیات وزیر پی چدمبرم نے کورونا وائرس بحران کے درمیان بڑھتے ٹیکس کو لیکر ایک ٹویٹ کیا ہے۔  
ٹویٹ میں انہوں نے لکھا،  "یہ وقت حکومتوں کے ذریعہ چیزوں پر ٹیکس بڑھانے کا نہیں ہے۔ غریبوں پر ٹیکس کا بوجھ دراصل تکلیف پر ٹیکس لگانے جیسا ہے۔
زیادہ ٹیکس اس وقت نافذ نہیں کیا جانا چاہئے جب ملک میں معاشی سرگرمیاں رک رہی ہوں، اس طرح ٹیکس میں اضافہ تب کیا جا سکتا ہے جب معیشت عروج پر ہو۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS