نئی دہلی: وبائی مرض کورونا وائرس پر وزارت صحت نے تازہ عدادوشمار جاری کئے۔ ان تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ، ہندوستان میں کورون وائرس سے 1،007 اموات چکی ہیں۔ ملک میں اب تک 31،332 معاملے درج ہوئے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 73 افراد کی موت ہوچکی ہے ، جو ایک دن میں ہلاکتوں کی تعداد میں سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS