چین کی دو کمپنیوں کی ٹیسٹنگ کٹس کا استعمال بند کرنے کا حکم

0

مرکزی حکومت نے آج تمام ریاستوں کو چین کی دو کمپنیوں سے لئے گئے ٹیسٹنگ کٹس کا استعمال بند کرنے کا حکم جاری کیا۔ ان دو کمپنیوں میں وونڈو بایوٹیک اور جھوہائی لیوزون شامل ہیں۔ 
 حکومت نے سپلائرز کو واپس بھیجنے کے لئے بھی کہا ہے۔ یہ حکم مرکزی حکومت کے تحت کام کرنے والے ادارے  انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) نے جاری کیا ہے۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS