شاہی جامع مسجد میں پر امن احتجاج

0

نئی دہلی: شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف پورے ملک میں احتجاج ہورہے ہیں۔ دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقوں میں بھی غیر معینہ مدت کے لیے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دہلی کی شاہی جامع مسجد میں بھی ہر روز پر امن احتجاج کیا جارہا ہے۔ جہاں بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد بھی رہائی کے بعد پہنچے۔ واضح رہے کہ انہیں ضمانت مل چکی ہے، لیکن انہیں احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرنے کے لیے عدالت نے منع کیا ہے۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS