بنگلورو: سری گرو راگھاویندر کوآپریٹو بینک پر آر بی آئی نے لگائی روک

0

کرناٹک: بنگلورو میں سری گرو راگھاویندر کوآپریٹو بینک کو ریزرو بینک آف انڈیا نے فوری اثر کاروبار کرنے سے روک دیا ہے۔ اور پیسے نکالنے کی لمٹ بھی 35،000 روپے کردی ہے۔ بینک کے باہر جمع کنندگان پریشان قطار میں کھڑے ہیں۔
جس کے بعد آر بی آئی نے کہا ہے کہ بینک کا لائسنس منسوخ نہیں کیا گیا۔ وہ "اس وقت تک پابندی کے ساتھ بینکاری کاروبار کرنا جاری رکھے گا جب تک کہ اس کی مالی حالت بہتر نہ ہو"۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS