نئی دہلی:شہریت قانون اور این آر سی اور حالیہ واقعات کے پیش نظر وکلاء نے منگل کو آئین کی تمہید پڑھی۔
سینئر وکیل کامنی جیسوال، سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید، سنجے پارکھ اور پرشانت بھوشن کے قیادت میں وکلاء نے اعلیٰ ترین عدالت کے احاطے میں اکھٹے ہوئے اور آئین کی تمہید پڑھی۔وکلاء نے تمہید پڑھنے کا مقصد یہ بتانا کہ ملک میں کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ وکلاء نے کسی طرح کی کوئی نعرے بازی نہیں کی۔ وکیلوں کے ذریعہ آئین کی تمہید پڑھنے کا مقصد آئینی اقدار اور اصولوں کو یاد کرنا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS