اس سال یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مغربی بنگال کی جھانکی نظر نہیں آئے گی۔ مغربی بنگال کی نمائش کی تجویز کو وزارت دفاع نے مسترد کردیا ہے۔
ماہر کمیٹی نے رواں سال یوم جمہوریہ کی تقریب کے لئے 16 ریاستوں ، مرکز کے ماتحت علاقوں اور 6 وزارتوں کی نمائش کو منظوری دی ہے۔
مغربی بنگال حکومت ذرائع کے مطابق ان کی طرف سے ریاست میں ترقیاتی کاموں ، پانی کے تحفظ ، ماحولیاتی تحفظ کے موضوع پر بہت ساری تجاویز پیش کی گئیں تھیں۔ 2019 میں یوم جمہوریہ پریڈ میں مغربی بنگال کی نمائش کو شامل کیا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS