چنئی: بی جے پی کے 311 کارکنوں پر مقدمہ درج

0

چنئی پولیس نے بی جے پی کے 311 کارکنوں کے خلاف کیس درج کئے۔ ان میں پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ایچ راجہ بھی شامل ہیں۔ 
خیال رہے کہ بی جے پی کارکنوں کو پولیس نے گزشتہ روز مرینا بیچ پر  حراست میں لیا تھا۔ کارکنان مصنف نیلائی کنن کی گرفتاری کے مطالبے کو لیکر احتجاج کر رہے تھے۔ نیلائی کنن نے وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف تبصرہ کیا تھا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS