نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے 2020 میں چین سکون اور خوشحالی کی تمنا کرتے ہوئے ملک کے باشندوں کو نئے سال کی دلی مبارکباد پیش کی۔
پی ایم مودی نے ٹویٹ کے ذریعہ کہا ’’2020 بہترین ہے، یہ سال خوشی اور کامرانی سے بھرا ہو۔ سبھی صحت مند ہوں اور سب کی امیدیں پوری ہوں‘‘۔
آپ سب کو سال 2020 کی دلی مبارکباد۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS