میرٹھ ایس پی سٹی نے دی صفائی

    0

    میرٹھ: یوپی میرٹھ کے ایس پی سٹی کا ویڈیو وائرل ہوا تھا، جس میں انہوں نے شہریت قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو پاکستان جانے کا مشورہ دیا تھا۔ اب ایس  پی اکھلیش نارائن سنگھ نے اس ویڈیو کے حوالے سے صفائی پیش کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ کچھ لڑکوں نے ہمیں دیکھتے ہی پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگائے تھے اور گلی کے اندر بھاگ گئے تھے۔ تبھی میں نے کہا تھا کہ اگر آپ پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگاتے ہو اور بھارت سے نفرت ہے تو پاکستان چلے جائیں۔ ہم ان لوگوں کی شناخت کر رہے ہیں۔ 

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS