بینک اکاؤنٹ کے لئے مذہب کا اعلان کرنے کی ضرورت نہیں: وزارت خزانہ

0

ہفتہ کے روز حکومت نے اس بات کی تصدیق کی کہ ہندوستانی شہریوں کو بینک کے کے وائی سی فارم میں اپنے مذہب کا انکشاف کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

وزارت خزانہ کے محکمہ مالیات کے سکریٹری راجیو کمار نے ٹویٹ کر کر اس بات کی اطلاع دی۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ ہندوستانی شہریوں کے لئے نئے بینک اکاؤنٹ کھولنے یا موجودہ بینک اکاؤنٹ کے لئے یا پھر کے وائی سی کے لئے اپنے مذہب کا اعلان کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بینکوں کے اس طرح کے اقدام کے اس بے بنیاد افواہوں کا شکار نہ ہوں

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS