صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند پڈوچیري کے دو روزہ دورے پر

0

پڈوچیري:پڈوچیري انتظامیہ نے صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند کے دو دورہ کے سلسلے میں سیکورٹی انتظامات سخت  کئے ہیں۔
رام ناتھ کووند پڈوچیري یونیورسٹی کے کنووکیشن سے خطاب کریں گے۔
پڈوچیری یونیورسٹی کے دو طلباء نے شہریت قانون کی مخالفت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کہا کہ وہ صدر جہوریہ کے ہاتھوں ڈگری قبول نہیں کریں گے۔

آپ کے تاثرات
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here