دہلی کے یمنا نگر میں بھائی چوک ایکتا منچ امبیڈکر منچ، دلت یووا سوسائٹی کی طرف سے آج سی اے اے اور این سی آر کے خلاف ذبردست مظاہرے ہوئے جس میں سبھی مذاہب کے لوگ اس میں شامل ہوئے۔ہندو،دلت عیسائی بھی شامل ہوئے۔ سب نے ایک ہی بات کہی کہ سی اے اے بل ملک اور یہاں کی ذاتیوں کو توڑنے کی سیاست ہے۔ اسے ہر حال میں ناکام بنانا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS