دہلی اور گڑ گاؤں ایکسپریس وے پر ٹریفک نظام درہم برہم

0

نئی دہلی:  شہریت قانون کے خلاف ہو رہے احتجاج سے ٹریفک نظام بری طریقے سے متاثر ہونے لگا ہے۔ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لال قلعہ سے مارچ نکالا جانا تھا، لیکن پولس نے اس کی اجازت نہیں دی، اسی کو دیکھتے مارچ نکلنے سے قبل پولس نے مظاہرین کو روکنے کے لئے ایک ایک گاڑی کی چیکینگ کر رہی ہے جس کے چلتے دہلی- گروگرام ایکسپریس وے پر 8 کلومیٹر طویل جام لگ گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS