تہران: ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے بچھائے گئے جال میں نہ پھنسے۔ یہ انتباہ اسرائیل کی جانب سے شام میں ایران کے قونصل خانے پر حملے کے بعد دیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS