اناؤ عصمت ریزی معاملے میں تیس ہزار کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

0

نئی دہلی: اناؤ عصمت ریزی معاملے میں دہلی کی ضلع عدالت تیس ہزاری نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ اناؤ عصمت ریزی کے اس معاملے میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کلدیپ سینگر اہم ملزم ہیں۔ اور جیل میں بند ہیں۔ تیس ہزاری کورٹ اناؤ عصمت ریزی معاملے میں 16 دسمبر کو فیصلہ سنائے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS