شہریت ترمیمی بل آئین پر حملہ ہے: راہل گاندھی

0

نئی دہلی: لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل پاس ہونے کے بعد ہنگامہ جاری ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بھی شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کی ہے۔ راہل گاندھی نے کہاکہ ہے شہریت ترمیمی بل آئین پر حملہ ہے اور اس کی حمایت کرنا ہندوستان کی بنیاد کو تباہ کرنے کی کوشش ہے۔ راہل گاندھی نے اپنی باتوں کا اظہار ٹویٹ کے ذریعہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS