بی جے پی کی ممبر پرگیہ سنگھ ٹھاکر لوک سبھا میں ناتھورام گوڈسے كو دیش بهكت كہا ہے
جس پر كانگریس كے سابق صدر راہل گاندهی نے طنزیہ بیان دیا ہے۔
راہل گاندهی نے كہا پرگیہ ٹھاکرآر ایس ایس اور بی جے پی کا دل ہیں،میں اس بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں؟ اسے چھپایا نہیں جاسکتا۔ مجھے اس عورت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے میں
اپنا وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔راہل گاندھی نے مزید كها پرگیہ ٹھاکر دہشت گرد ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا،دہشت گرد پرگیہ نے دہشت گرد گوڈسے کو محب وطن کہا ہے۔ ہندوستانی پارلیمنٹ کی تاریخ کا یہ ایک افسوسناک دن ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS