نئی دہلی:مہاراشٹر میں بی جے پی اور این سی پی کے باغی اجیت پوار کی حلف برداری کے بعد سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ مہاراشٹر کی سیاسی جنگ مزید تیز ہوگئی ہے ۔ بلکہ ملک کے دیگر لیڈران بھی بی جے پی کی حکومت سازی پر تنقید کررہے ہیں۔
یوپی کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے بھی سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جس کا گورنر اس کی حکومت ہوا کرتی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS