عدالت سے شہلا رشید کو انتباہ

0

سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹ ڈالنے کےالزام میں شہلا رشید  کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ 
 دہلی کی ایک عدالت نے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ اگر شہلا نے ہندوستانی فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کی تو ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔
عدالت نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر ہندوستانی فوج کو بدنام کرنے کے مبینہ معاملے میں شہلا رشید کی پیشگی ضمانت کی درخواست کو خارج کرے۔اور گرفتار کرنے کی ضرورت پیش آئے تو شہلا رشید کو 10 دن قبل گرفتاری کا نوٹس جاری کریں۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS