رافیل معاملےکو لے کرروی شنکر پرساد کا راہل گاندھی پر طنز

0

رافیل کے معاہدے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کانگریس پر حملہ آور ہے۔ فیصلے کے بعد مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے پریس کانفرنس میں راہل گاندھی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے ملک کو گمراہ کیا ہےایسی صورت میں انہیں ملک سے معافی مانگنی چاہئے۔ روی شنکر پرساد نے کہا کہ راہل گاندھی نے سپریم کورٹ سے گریز کرنے سے معذرت کرلی ہے،لیکن ملک کی جنتا سے کن موافی مانگیںگے۔
روی شنکر پرساد نے کہا کہ رافیل کیس میں سچائی نے کامیابی حاصل کی ہے۔ سپریم کورٹ نے قیمتوں کی خریداری کے عمل کی جانچ کی اور اسے جائز قرار دیا ہے۔ روی شنکر پرساد نے کہا کہ راہل گاندھی کو ملک سے معافی مانگنی چاہئے۔ 
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS