کرناٹک کے چترادرگا علاقے میں ایک پرائمری اسکول کے 60 سے زائد طلباء کو داخل کروایا گیا۔
اسکول میں مڈ ڈے میل کھانے کے بعد طلباء کو پیٹ میں درد اور الٹی کی شکایت ہوئی جس کے بعد فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں کی سرپرستی میں طلباء کا علاج کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS