انفارمیشن کمیشن میں خالی اسامیوں کو لیکر حکومت سے جواب طلب

0

سپریم کورٹ نے مرکز اور چند ریاستی حکومتوں سے سینٹر انفارمیشن کمیشن  اور اسٹیٹ انفارمیشن کمیشن  میں خالی اسامیوں کو لیکر جواب طلب کیا ہے۔
 سپریم کورٹ نے ان کو  یہ رپورٹ4ہفتے کے اندر پیش کرنے کو کہا ہے۔
 
  غورطلب ہے کہ مرکزی حکومت کے ساتھ مہاراشٹر ، آندھرا پردیش ، اڈیشہ ، تلنگانہ ، مغربی بنگال ، گجرات ، کیرالہ ، کرناٹک کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
 

آپ کے تاثرات
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0
+1
0

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here