وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ باہمی لاجسٹک سپورٹ معاہدے پر تبادلہ خیال کے لئے روس روانہ ہوگئے ہیں۔
راج ناتھ سنگھ 6 نومبر کو اپنے روسی ہم منصب جنرل سرگئی شوئیگو کے ساتھ اس معاہدے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS