ٹیپو سلطان پر سیاست جاری

0

کرناٹک میں مجاہد آزادی ٹیپو سلطان پر ہنوز سیاست کی جا رہی ہے۔

ان دنوں ٹیپو سلطان کو نصاب سے ہٹانے کا شور سنا جا رہا ہے۔ بی جے پی کے رکن اسمبلی ایچو رنجن نے نصاب سے ٹیپو سلطان کے سبق کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ کرناٹک ٹکسٹ بک سوسائٹی کی  7 نومبر کو میٹنگ

ہونے والی ہے۔ جس کے بعد فیصلہ لے لیا جائے گا کہ ٹیپو سلطان نصاب میں رہیں گے یا نہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS