مدارس میں این سی ای آر ٹی کی کتابیں پڑھائیں جائیں گی

0

بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کی میٹنگ لئے جانے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ میٹنگ کا مقصد مدارس کے نظام تعلیم اور نصاب پر گفتگو کرنا ہوگا۔

واضع رہے کہ میٹنگ کے بعد مدارس کے طلبا کو این سی ای آر ٹی کی کتابیں مفت فراہم کرائی جائیں گی۔

اس حوالے سے مدرسہ بورڈ اراکین نے فیصلہ لیا ہے، تاکہ مدارس کی تعلیم کو فروغ دیا جا سکے۔

غور طلب ہے کہ بہار مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے ما تحت پورے بہار میں سیکڑوں مدارس چل رہے ہیں۔ جس میں  بچے دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم بھی حاصل کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS