سی آر پی ایف کے مزید 68 جوان کورونا وائرس سے متاثر

0

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ سی آر پی ایف کے 68 جوان کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ یہ جوان اس بٹالین سے ہیں جس کا کیمپ مشرقی دہلی میں ہے۔ بٹالین میں اب کل معاملے 122 ہو گئے ہیں۔ سی آر پی ایف میں کورونا وائرس کے کل معاملے بڑھ کر 127 ہوگئے ہیں۔ ان میں سے ایک جوان ٹھیک ہو گیا ہے جب کہ ایک کی موت ہو گئی ہے۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS