چلی میں زلزلے کی شدت ریکٹر پیمانے پر 6.8 درج

    0

    سینٹیاگو:چلی کے سین پیڈرو ڈی اٹکاما سے 48 کلومیٹر جنوب مغربی علاقے میں بدھ کو زلزلے کے زوردارجھٹکے محسوس کئےگئے۔ ریکٹر پیمانے پر زلزلے کی شدت 6.8 درج کی گئی۔امریکی ارضیاتی سروے نے یہ اطلاع دی۔زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 96.84 کلومیٹر کی گہرائی میں 23.2955 ڈگری جنوبی عرض البلد  اور 68.4217 ڈگری مگربی طول البلد پر واقع تھا۔زلزلے کی وجہ سے کسی قسم کے جان و مال کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS