فلپائن میں زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.8 درج

0

منیسا: (ژنہوا) فلپائن میں بدھ کو زلزلے کے تیزجھٹکے محسوس کئے گئے،جن کی شدت ریختر پیمانے پر 5.8 درج کی گئی۔
فلپائن انسٹی ٹیوٹ آف وولکانولوجی اورسسمولوجی نے بتایا کہ یہ جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجکر 9 منٹ محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 110 کلومیٹر کی گہرائی میں اور ابرا ڈے الاگ سے تقریباً 11 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔ زلزلے کے جھٹکے میٹرو منیلا کے کچھ حصوں میں بھی محسوس کئے گئے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS