اڈیشہ:ٹرین حادثہ کا شکار، 20 سے زائد مسافر زخمی

0

اڈیشہ کے کٹک میں ممبئی-بھونیشور لوک مانیہ تلک ایکسپریس پٹری سے اتر گئی۔ ٹرین کے 8 ڈبے پٹری سے اتر گئے جس کی وجہ سے کم از کم 40 مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ فی الحال کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔ زخمیوں کو قریب کے اسپتالوں میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔ابھی تک اس حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ، تاہم علاقے میں شدید دھند تھی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS