بھدوہی میں پنڈال میں آگ لگنے سے پانچ لوگوں کی موت، 64لوگ جھلسے

0
https://zeenews.india.com/

ئی دہلی (ایجنیس): اترپردیش کے بھدوہی میں ایک درگا پوجا میں آگ لگنے کی وجہ سے 3بچوں سمیت 5لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ اس حادثہ میں
64لوگ جھلس گئے۔ زحمی لوگوں کو پاس کے اسپتال میں علاج کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ جب کہ کچھ سیریس زخمیوں کو وارانسی رفر کیا گیا ہے۔ رفر کئے گئے لوگوں کی تعداد 42بتائی جارہی ہے۔ جن 5لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ان میں 8 بچہ ہرش وردھن، جیٹھو پور کا 10سال کا بچہ نوین، 12سال کا بچہ انکوش شامل ہے۔ وہیں 48سال کی عورت آرتی دیوی اور پروشوتم گائوں کی 45سال کی عورت جیا دیوی کی بھی جان چلی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS