نئی دہلی، (ایجنسیاں)کانگریس صدر سونیا گاندھی 6 اکتوبر کو کرناٹک میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ میں شامل ہوں گی۔وہیں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بھی 7 اکتوبر کو اس یاترا میں حصہ لیں گی۔ سونیا گاندھی 6 اکتوبر کو کرناٹک کے منڈیا ضلع میں ’بھارت جوڑو یاترا ‘میں شامل ہوں گی۔ وہ پیر کو کرناٹک پہنچ رہی ہیں۔موجودہ منصوبہ کے مطابق سونیا دونوں سیشنوں (صبح اور شام) میں پدیاترا کریں گی، جبکہ پرینکا گاندھی 7 اکتوبر کو یاترا میں شامل ہوں گی۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.