ہندوستانی بحریہ کے 25جوان کورونا وائرس سے متاثر

0

ہندوستانی بحریہ میں کرونا وائرس کی پھلی بار پر تصدیق ہوئی ہے۔ ممبئی میں مغربی بحریہ کے کمان کے ساحل پر موجود لاجسٹک اور ایڈمنسٹریٹو سپورٹ بیس آئی این ایس آنگرے پر 26 جوان کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ 
  جو بحری جوان کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں انھیں ممبئی کے بحریہ اسپتال آئی این ایچ ایس اشونی میں کوارنٹائن کیا گیا ہے۔
بحریہ میں کورونا مثبت کا ہی پہلا معاملہ ہے۔
بحریہ نے کرونا مثبت معاملوں کو تلاش کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر ٹریسنگ آپریشن شروع کیا ہے جو شاید ملاحوں کے ساتھ رابطے میں آئے ہوں۔

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS