گجرات 2002 فسادات:سپریم کورٹ نے کی14 مجرموں کی ضمانت منظور

0

گجرات 2002 فسادات معاملے میں سپریم کورٹ نے سردار پورا گاؤں قتل عام کے 14 مجرموں کی ضمانت کو منظور کر لیا ہے۔ چیف جسٹس ایس اے بوبڑے کی صدارت والی بینچ نے اس کیس کی سماعت کے بعد مجرموں کی ضمانت منظور کی اور ضمانت کی مدت کے دوران ان سے معاشرتی خدمت کرنے کو کہا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS