جموں کشمیر:دم گھٹنے سے دو بچوں کی موت

    0

    جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں دھوئیں کی وجہ سے دم گھٹ کر دو بچوں کی موت ہوگئی۔ 
    اس حادثے میں پورا پریوار متاثر ہوا۔ حادثے کے بعد میاں بیوی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں زیر علاج ہیں۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS