10ویں اور 12ویں کے سیکنڈ ٹرم کاآف لائن امتحان 26اپریل سے

0

نئی دہلی (پی ٹی آئی) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کلاس10ویں اور 12ویں کیلئے دوسرے سیشن (سیکنڈ ٹرم) کے بورڈ امتحان 26اپریل سے آف لائن کے ذریعہ لے گا۔ حکام نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ سی بی ایس ای کے ایگزام کنٹرولر سنیم بھاردواج نے کہاکہ تھیوری امتحان 26 اپریل 2022 سے شروع ہوں گے۔ کلاس 10ویں اور 12ویں کی ڈیٹ شیٹ جلد ہی جاری کی جائے گی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS