اے ایم یو کے ایک ہزار نامعلوم طلبا پر مقدمہ

0

علی گڑھ :ریپیڈ ایکشن فورس (آر اے ایف)نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے ایک ہزار نامعلوم طلبا کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔ 
آر اے ایف کے کمانڈنٹ پنت کمار نے  بتایا کہ گزشتہ 15دسمبر کو اے ایم یو کے احاطے میں رونما ہوئے تشدد کے معاملے میں یونیورسٹی کے ایک ہزار طلبا کے خلاف گزشتہ 23دسمبر کو مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان طلبا پر بلوا کرنے اور پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS