بھیلواڑہ: (یو این آئی) راجستھان میں بھیلواڑہ کے صدر تھانہ کے ہلڈ گاؤں میں آج کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔
لاش کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھوا دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ہلیڈ کے رہنے والے شریف محمد منصوری (22) کو آج اپنے گھر پر کرنٹ لگ گیا جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو گیا۔ نوجوان کو ضلع اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا اور لاش کو مردہ خانہ میں محفوظ رکھا گیا ہے۔
advertisement
Take your live gaming experience to the next level and play online roulette at PureWin where, thanks to its secure payment methods, Pure Win players are assured that they can play roulette online for real money with ease.