ونڈیز نے ٹاس جیت کر ہندوستان کو بیٹنگ کی دعوت دی

0

چنئی میں کھیلی جانے والی تین روزہ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ونڈیز نے ٹاس جیت کر ہندوستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ حال ہی میں ٹی ٹونٹی سیریز1-2سے جیتنے کے بعد ہندوستان کا حوصلہ بلند ہو گئے ہیں۔ 
چنئی کی پچ کافی دھیمی ہونے کے باوجود ونڈیز ٹیم بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS