حکومت کے پاس پیشہ کیوں نہیں ہے؟

0

20لاکھ کروڑ کا پٹارہ تقربیاً کھل گیا ہے۔ شورکافی ہوا،ٹی وی فوٹیج خوب کھائی،دھواں بھی خوب نکلا، لیکن کل ملا کر لاک ڈائون کی مار جھیل رہے آخری شخص کے ہاتھ کچھ ٹکڑے ہی لگے، وہ بھی زیادہ ترباسی نکلے۔نقدی کے بدلے قرض ملا۔ آج مدد کی جگہ کل کی یقین دہانی ہاتھ آئی۔ پٹارے سے نکلے کچھ بہت بڑے سوال: کیا حکومت اتنی غریب؟ یا مجبور ہے؟ اتنے بجران میں مٹھی بند کرکے رکھنے کے پیچھے کیا مجبوری ہے؟ ۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS