بیٹی کے پیدا ہونے پر خاتون کو شوہر اور سسرال نے لاتوں،گھونسوں سے مارا پیٹا

0
ndtv.in

بیٹی کے پیدا ہونے پر خاتون کو شوہر اور سسرال نے لاتوں،گھونسوں سے مارا پیٹا
مہوبا(ایجنسی) : اتر پردیش کے مہوبا ضلع میں ایک خاتون کو بیٹا نہیں ہونے پر بے رحم سزا دی گئی۔ اس شوہر اور سسرال والوں نے دو بیٹیوں کی پیدائش کے بعد اس خاتوں کو بے رحمی کے سے مارا پیٹا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سامنے آنے کے بعد۔ جس میں صاف طور پر نظر آرہا ہے کہ اس خاتون کو اس کے سسرال کی دو عورتیں گھر کے آگے بیچ راستے میں لات گھونسوں سے مارپیٹ کررہی ہیں۔ اس دوران دونوں عورتوں اس کو گالی دے رہی ہیں اور اس کو رونے سے منا کررہی ہیں۔ ویڈیو میں صاف دیکھائی دے رہا ہے کہ دونوں عورتیں اس مظلوم پر کبھی مکے سے تو کبھی لات اور گھونسوں سے اس پر حملہ کررہی ہیں۔ کبھی اس کو اس کے بال سے پکڑ کر کھینچتی ۔ اس خاتون نے الزام لگایا کہ ہے کہ دو بیٹیاں ہونے کی وجہ سے اس کے شوہر اور سسرال والے اس کو بار بار مارتے پیٹتے اور اس کو ہراساں کرتے تھے۔ وہ لوگ ایک بیٹا چاہتے تھے۔
اس خاتون نے کہا کہ میرے شوہر اور سسرال والوں نے مجھے بیٹا نہیں ہونے کے لئے ان پر تشدد کیا جاتا ہے۔ جب مینے دوسری بیٹی کو جنم دیا تو ان پر تشدد روز بروز ہونے لگا۔ خاتون نے سسرال والوں پر کئی بار بھوکا اور پیسا بھی رکھا۔وہ خاتون مزدوری کاکام کرنے پر مجبور ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS