واٹس ایپ یونیورسٹی بند،لوگ پریشان، آپ پریشان کیوں ہیں، اب بحال ہوجائے گا؟

0

نئی دہلی (ایجنسی)مقبول میسجنگ ایپ وہاٹس ایپ، سوشل نیٹورکنگ سائٹ فیس بک اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پیر کو تقریباً رات نو بجے سے بند، کئی یوزرس نے مائکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مسئلہ شیئر کیا۔
واضح رہے کہ ایک ڈیڑھ گھنتے سے واٹس بند ہونے سے لوگ طرح کے کمینٹ کررہے ہیں۔ دیویش تیواری نے ٹویٹ میں لکھا کہ جاہلوں کی واٹس ایپ یونیورسٹی ایک گھنٹے سے بند ہے ۔ کچھ لوگ کہہ رہے کہ کچھ دیر کے لیے راحت ملی ہے۔ میسجز کا سلسلہ بند ہوا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیسے ہوا۔ لوگ اس پر قیار آرائیاں کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS