شہریت قانون کے خلاف ممتا بنرجی کا احتجاج جاری

    0

    مغربی بنگال میں شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی آج کولکاتہ میں شہریت قانوناور این آر سی کے خلاف ایک احتجاجی مارچ کی قیادت کررہی ہیں۔
    احتجاج میں ممتا بنرجی شہریت قانون کے خلاف نعرے بازی کررہی ہیں۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS