مغربی بنگال: آسمانی بجلی گرنے سے 11افراد ہلاک

    0

    مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے بانکوڑہ، مشرقی بردوان اور ہوڑہ ضلع میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد کی موت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ریاست کے جنوبی علاقہ متاثر ہوا ہے۔
    بانکوڑہ میں پانچ افراد کی موت ہوئی ہے۔جب کہ ہوڑہ میں ایک کی موت ہوئی ہے۔بانکوڑہ میں دو افراد کی موت ہوئی ہے جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔اونڈا علاقے میں دو افرادکی موت ہوئی ہے جب کہ گنگا جل گھاٹی علاقے میں ایک ایک کی موت ہوئی ہے۔جب کہ مشرقی مدنی پور میں گلسی پوس اسٹیشن علاقے میں تین افراد کی موت ہوئی ہے۔ہوڑہ ضلع کے بگنان میں ایک 50سالہ شخص کی موت ہوگئی ہے

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS