ہم نے مذہب کو سیاست کے ساتھ جوڑ کر غلط کیا: ادھو ٹھاکرے

    0

    مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ مذہب کو سیاست سے جوڑنا اور بی جے پی کے ساتھ رہنا ان کی پارٹی کی غلطی تھی۔
    انہوں نے یہ بیان گذشتہ ہفتے مہاراشٹر اسمبلی میں مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کو جواب دیتے ہوئے دیا تھا۔
    دیوندر فدنویس نےانہں کانگریس این سی پی سے اتحاد کرنے کے لئے طنز کیا تھا۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS