ہم کو ان سے وفا کی ہے امید ۔۔۔

0

(عالمی وبا سے مقابلہ آرائی کے لیے بنائے گئے پی ایم کیئرس فنڈ کے استعمال میں شفافیت لازمی ہے )
گزشتہ 28مارچ کو پرائم منسٹر نریند مودی نے کووڈ-19سے نبردآزمائی کے لیے ایک علیحدہ فنڈ کے قیام کا اعلان کیا۔یہ Prime
Minister's Citizen Assitance and Relief in Emergency sitution
Fund (PM CARES )تھا۔مشاہدین نے فوراً ہی سوال اٹھایا کہ جب پہلے سے ہی ملک میں ایک پرائم منسٹرس نیشنل ریلیف فند
(PMNRF)موجود ہے تو۔۔۔ 
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS