پانی سے ہی زندگی ہے 

0

موسم گرما شروع ہوتے ہی ملک کے متعدد حصوں میں پانی کاشدید بحران پیدا ہوجاتا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں تو چنئی اورشملہ جیسے شہروں کو بھی پانی کی باقاعدہ
فراہمی برقرار رکھنے کے لئے کئی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔صورت حال یہ تھی کہ جہاں چنئی میں کئی اداروں کو اپنے ملازمین کواس لیے گھر سے ہی کام کرنے
کی ہدایت جاری کرنی پڑی کیوں کہ دفتر کے کیمپس میں پانی کا انتظام ممکن نہ تھا۔ وہیں شملہ کے مقامی باشندے،سیاحوں سے یہ درخواستکرنے لگے تھے کہ ان کی
وجہ سے پانی برباد ہوتا ہے ۔۔۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS