راستے میں بھی چاہئیے پانی
ساتھ میں اپنے لائیے پانی
وہ جو سیراب ہیں نہ بولینگے ۔۔
کیا ہے پیاسے سے پوچھئے پانی۔۔
جس کو بے غیرتی کا نششہ ہے ۔
اس نگہ کا اتارئے پانی ۔
یہ ضروری ہے زندگی کے لئے ۔۔
ہے ضروری بچائیے پانی ۔
کوئی مہمان گھر جو آجائے ۔
سب سے پہلے پلا ئیے پانی ۔۔
جانے کب کا وہ مر گیا دلشاد
اس نظر میں بھی ڈھونڈھئے پانی ۔۔
ڈاکٹر دلشاد گورکھپوری
شاعر و ناظمِ مشاعرہ
شفاء دواخانہ کلسے والی مسجد
گورکھپور یو پی انڈیا
موبائیل نمبر
9305225918
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS