وزیراعظم مودی سمیت مختلف لیڈروں كا آسکر کے انتقال پر اظہار غم

0
Image: Tv9 Telugu

نئی دہلی: (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر آسکر فرنانڈیز کے انتقال پر رنج کا اظہار کیا ہے۔
مسٹر مودی نے پیر کو ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ مسٹر آسکر فرنانڈیز کے انتقال سے رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میرا تعزیت اور دعا ان کے کنبے ور خیر خواہوں کے ساتھ ہیں۔ بھگوان ان کی روح کو سکون عطا کرے۔ ان كے مختا عباس نقوی اورراهل گاندهی سمیت متعدد لیڈروں نے اظهار غم كیا هے۔واضح رہے کہ مسٹر فرنانڈیز کا طویل علالت کے بعد آج کرناٹک کے مینگلورو میں انتقال ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS