اتر پردیش: سمبھل میں نابالغ لڑکی کو ریپ کے بعد جلا دیا گیا

    0

    اتر پردیش کے ضلع سمبھل کے نخاسا میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری کی گئی۔ اور اسکے بعد متاثرہ کو آگ کے حوالے کر دیا گیا۔متاثرہ کو اسپتال میں داخل کرایا گیا،جہاں ڈاکٹر نے بتایا کہ لڑکی کا جسم 70 فیصدی جل گیا ہے۔علاقے کے اے ایس پی جیسوال نے بتایا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔اورملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ معاملے کی مزید تفتیش کی جائے گی۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS